ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ٹیچرس ٹریننگ پانے والے اقلیتی طلبہ کو وظیفہ۔ درخواست دینے کی تاریخ میں توسیع

ٹیچرس ٹریننگ پانے والے اقلیتی طلبہ کو وظیفہ۔ درخواست دینے کی تاریخ میں توسیع

Wed, 05 Dec 2018 13:56:43    S.O. News Service

کاروار5؍دسمبر(ایس او نیوز) مائناریٹی ڈیولپمنٹ محکمہ کی جانب سے سرکاری، امدادی اور نجی کالجوں میں بی ایڈ اور ڈی ایڈ کے کورس میں زیرتعلیم مذہبی اقلیتی طلبہ کے لئے جو خصوصی وظیفہ دیا جاتا ہے اس کے لئے درخواست دینے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔

محکمہ اقلیتی بہبود کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اس سے قبل وظیفے کے لئے درخواست دینے کی تاریخ 30؍ستمبر مقررتھی۔ مگر طلبہ کے مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے اس تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے ۔ لہٰذا خواہشمند طلبہ اب 15؍دسمبر تک طلبہ درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔


Share: